PHARMACEUTICAL REVIEW

ISSN 2220-5187; We distribute and report the potential information of biological or life sciences – medicine, dentistry, pharmacy, nursing, veterinary, food, livestock, agriculture and public health. We publish the most current news, innovations, interviews and events (conferences, exhibitions, workshops, seminars). The professional bodies, business entrepreneurs, academic institutions and research organizations may contact us to market their events and business. We will help you to promote and advertise your products and services.


Leave a comment

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے رجسٹرڈ ادویات کی قیمتو ں میں سالانہ اضافے کے باضابطہ احکامات جاری کردیئے۔ ادویات کی قیمتو ں میں 2.08 فیصد اور نان شیڈول ادویات کی قیمتوں میں 2.91 فیصد جبکہ  5 روپے سے کم مالیت کی دوا کی قیمت میں 4.16 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرڈرگ پرائس کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ ڈرگ پالیسی 2015ء کے مطابق کنزیومر انڈکس پرائس کی سالانہ شرح کے مطابق کیا گیا ہے تاہم ادویات کی قیمت میں اضافے کا اطلاق عدالت میں قیمتوں میں اضافہ کے لیے دائر مقدمات پر نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ فارما سیوٹیکل کمپنیاں ادویات کی قیمت میں اضافہ کرنے کے 15 دن کے اندر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو رپورٹ بھجوائیں۔